مجرمانہ حملہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) وہ حملہ جو کسی عورت پر زنا کی نیت سے کیا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) وہ حملہ جو کسی عورت پر زنا کی نیت سے کیا جائے۔